Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 10 of 13

Thread: وہ لمØ+ہ کیسا لمØ+ہ تھا ؟؟

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default وہ لمØ+ہ کیسا لمØ+ہ تھا ؟؟


    وہ لمØ+ہ کیسا لمØ+ہ تھا ØŸ
    جب اسکی بنجر آنکھوں میں
    خوابوں کی گیلی قبروں پر
    سکھیوں نے راکھہ بکھیری تھی

    وہ لمØ+ہ کیسا لمØ+ہ تھا؟

    جب اس کے بکھرے بالوں میں
    بستی کے نیک عزیزوں نے
    نمناک لبوں سے چھڑکا تھا
    سیندھور اداس دعاؤں کا

    وہ لمØ+ہ کیسا لمØ+ہ تھا؟

    جب اس کے اجلے ہاتھوں میں
    اک جال بنا Ù…Ø+رومی کا
    مہندی کی زرد لکیروں نے
    جب اس کے کندن ماتھے کو
    جھومر کا روپ رچایا تھا
    بے قیمت ضبط کے ہیروں نے

    وہ لمØ+ہ کیسا لمØ+ہ تھا؟

    جب اس کی آنکھیں پوچھتی تھیں
    یہ کون قیامت ائی ہے
    برات میں شامل چہروں میں
    اØ+ساس Ú©Û’ قاتل کہتے ہیں؟
    اور کونکسی کا بھی ہے ؟
    کیوں سانسیں رکتی جاتی ہیں
    کیوں نبضیں تیز دھڑکتی ہیں
    یہ کون قیامت ائی ہے
    یہ درد شعائیں دیتا ہے
    چیخیں ہیں مرتے خوابوں کی
    یا دور کہیں شہنائی ہے

    وہ لمØ+ہ کیسا لمØ+ہ تھا ØŸ

    جب اس کی آنکھیں پوچھتیں تھیں
    وہ لوگ بھی کتنے اچھے تھے
    جو اپنی چاند سی بیٹی کو
    سانسوں کی اجلی چادر میں
    لپٹا کر خود دفنا دیتے
    پھر اس کی یاد بھلا دیتے

    وو پوچھتی تھی سب سکھیوں سے
    وہ لوگ کہاں آباد ہیں اب ؟
    جو وقت کا شجرہ لکھتے تھے
    اور شجرہ ایسی نسلوں کا
    جو اندھی آنکھہ میں خوابوں کی
    تعبیر سجایا کرتی تھیں
    پھر ہنستے ہنستے کہتی تھی ؟
    وہ لوگ کسی کو یاد نہی
    وہ لوگ کہیں آباد نہی

    وہ لمØ+ہ کیسا لمØ+ہ تھا ØŸ
    جب اس کے سندر چہرے پر
    زرداب رتوں کی تنہائی
    بکھری تو غازہ لگتی تھی ؟

    وہ لمØ+ہ کیسا لمØ+ہ تھا ØŸ
    جب سیج جنازہ لگتی تھی

    اب اس کے سونے آنگن میں
    مرجھائی ہوئی کچھہ بیلوں کو
    اک تتلی چومنے آتی ہے
    اب اس کے خالی کمرے میں
    بکھرے ہوۓ سوکھے پھولوں کو
    پاگل ÙˆØ+Ø´ÛŒ منہہ زور ہوا
    بے وجہہ اڑا لے جاتی ہے
    اور اس کی سکھیاں سوچتی ہیں
    جیسے کوہسار کے سینے میں
    اک قیمتی چیز گنوا آئیں
    اک میت کو دفنا آئیں

    وہ لمØ+ہ کیسا لمØ+ہ تھا ؟؟

    Ù…Ø+سن نقوی





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,091
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Rep Power
    429520

    Default Re: وہ لمØ+ہ کیسا لمØ+ہ تھا ؟؟

    nice


  3. #3
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    36
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Rep Power
    21474903

    Default Re: وہ لمØ+ہ کیسا لمØ+ہ تھا ؟؟


    eq2hdk - وہ لمØ+ہ کیسا لمØ+ہ تھا ؟؟

  4. #4
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,916
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Rep Power
    21474906

    Default Re: وہ لمØ+ہ کیسا لمØ+ہ تھا ؟؟

    zabrdast
    suno hworiginal - وہ لمØ+ہ کیسا لمØ+ہ تھا ؟؟
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - وہ لمØ+ہ کیسا لمØ+ہ تھا ؟؟ღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - وہ لمØ+ہ کیسا لمØ+ہ تھا ؟؟

  5. #5
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Rep Power
    21474878

    Default Re: وہ لمØ+ہ کیسا لمØ+ہ تھا ؟؟

    buhat khub



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - وہ لمØ+ہ کیسا لمØ+ہ تھا ؟؟

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  6. #6
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Rep Power
    21474882

    Default Re: وہ لمØ+ہ کیسا لمØ+ہ تھا ؟؟

    wahh bht khoob


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


  7. #7
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    !♥!♥Chand nagar♥!♥!
    Posts
    1,495
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    314 Thread(s)
    Rep Power
    648554

    Default Re: وہ لمØ+ہ کیسا لمØ+ہ تھا ؟؟

    واہ خوبصورت ہے
    935547 165275840304798 1354415706 n - وہ لمØ+ہ کیسا لمØ+ہ تھا ؟؟

  8. #8
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Apne E Ap mein,,,
    Posts
    20,230
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    3230 Thread(s)
    Rep Power
    21474871

    Default Re: وہ لمØ+ہ کیسا لمØ+ہ تھا ؟؟

    nyc


  9. #9
    Join Date
    May 2012
    Location
    !!!KiSii Kii DuAouN meii!!!:):)
    Posts
    10,485
    Mentioned
    83 Post(s)
    Tagged
    10415 Thread(s)
    Rep Power
    2184019

    Default Re: وہ لمØ+ہ کیسا لمØ+ہ تھا ؟؟

    wahhhhhhhhhhhh,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,XABARDAST hai.................
    ---------------- -----------------

    sigpic16201 13 - وہ لمØ+ہ کیسا لمØ+ہ تھا ؟؟


    -------------------------------------------------------------
    some people are worth
    melting for....!!!
    ..(olaf)..
    ------------------------------------------------------------------------


  10. #10
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    Default Re: وہ لمØ+ہ کیسا لمØ+ہ تھا ؟؟

    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Page 1 of 2 12 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •